the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ:10اپریل(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کا استقبال کرتے ہوئے ووٹنگ ای وی ایم کے بجائے بیلٹ پیپر سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے مایاوتی نے پیر کو یہاں میڈیا



نمائندوں سے کہا کہ لمبے انتظار کے بعد اترپردیش میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کا استقبال ہے لیکن اس الیکشن کو آزادانہ اور غیر جانبدارانہ طریقے سے کرانے کے لئے ای و ی ایم سے نہیں بلکہ سیدھے طور پر بیلٹ پیپر سے ہی ووٹنگ کرائی جانی چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.