the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ/6فروری(ایجنسی) مشہور شاعر منور رانا کو سانس پھولنے اور سینے میں درد کی شکایت کے بعد لکھنؤ کے سنجے گاندھی پی جی آئی میں شریک کرایا گیا ہے، ڈاکٹروں نے انکی حالت مستحکم بتائی ہے، منگل دیر رات منور رانا کی سانس اچانک پھولنے لگی اور انکے سینے میں درد ہونے لگا جسکے بعد انکے افرادخاندان نے انہیں ایس جی پی آئی میں شریک کرایا، انہیں کارڈیالوجی وارڈ Cardiology ward میں رکھا گیا ہے- حالانکہ منور رانا نے اپنی صحت کے بارے میں اپنے مداحوں سے کہا کہ ، ابھی افسوس کرنے کی ضرورت نہیں، میں زندہ ہوں.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.