the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 26 اگسٹ (ذرائع) منور فاروقی نے حال ہی میں شہر میں ایک اسٹینڈ اپ کامیڈی شو کی میزبانی کے بعد، حیدرآباد میں احتجاج اور فرقہ وارانہ کشیدگی دیکھی جارہی ہے۔
اور اس سب کے درمیان، جمعرات کو اسٹینڈ اپ کامیڈین نے ایک پوسٹ  سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے- جو اسطرح ہے- 
"محبوب



خدا شاید اسے معاف بھی کردے، لیکن خدا کے جلال سے اسے خدا ہی بچائے- انہوں نے دعائیہ ایموجی کے ساتھ حیدرآباد کا ذکر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا۔
منور فاروقی نے آخر کار 20 اگست کو حیدرآباد میں پرفارم کیا، دائیں بازو کی جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے شو میں خلل ڈالنے اور اسے منسوخ کرنے کی بار بار کوششوں کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.