the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی/30جولائی(ایجنسی) ممبئی پولیس وقت وقت پر سوشل میڈیا پر سڑک حفاظت کو لیکر اپنے منفرد ویڈیو اور پیغام لوگوں کو دیتی رہتی ہے، ممبئی پولیس اسے لیکر اپنی ٹائمنگ کا خصوصی خیال رکھتی ہے، اب اس نے ایسا ہی ویڈیو اپنے یوزرس کے لیے پوسٹ کیا ہے، اس بار اس نے tom-cruise ٹام کروز کی فلم " mission-impossible مشن امپاسبل" کے ایک ویڈیو کا سہارا لیا ہے، یہ فلم اسی جمعہ کو ریلیز ہوئی ہے، اس کی ایک کلپ لیکر ممبئی پولیس نے سڑک حفاظت کا پیغام دیا ہے.

اس ویڈیو کلپ میں ٹام کروز اپنی خاص موٹر سائیکل پر دیکھ رہے ہے. لیکن انہوں نے ہیلمیٹ نہیں پہنی ہے" اسکے بعد انکی بائیک ایک کار سے ٹکراتی ہے اور ٹام کروز سڑک پر گرتے دیکھائی دیتے ہیں، ممبئی پولیس نے اس ویڈیو کے ساتھ پیغام دیا ہے کہ لوگ اس طرح کے اسٹنٹ ممبئی کی سڑکوں پر نہ دیکھائے.




expanded" cite="https://twitter.com/MumbaiPolice/status/1023819506420985856" data-tweet-id="1023819506420985856" data-scribe="section:subject" style="margin: 0px; padding: 0px; list-style: none; border: none;">

Not an impossible mission for us to penalise you if you are spotted trying these stunts on the roads of Mumbai! That’s the job. No hard feelings.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.