the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی/10اکتوبر(ایجنسی) سپریم کورٹ کے دہلی سمیت پورے این سی آر میں پٹاخوں کی فروخت پر روک برقرار رکھنے کے بعد ایک دن بعد منگل کو بامبے ہائی کورٹ نے بھی اس تعلق سے حکم دیا ہے. ہائی کورٹ نے رہائشی علاقوں میں پٹاخوں کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے.



عدالت نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ رہائشی علاقے میں پٹاخے بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کرے. تاہم، ہائی کورٹ کا حکم پٹاخے جلانے کے خلاف نہیں ہے، بلکہ صرف رہائشی علاقوں میں فروخت پر ہے. ہائی کورٹ کی چیف جسٹس کے گزشتہ سال کے حکم کو برقرار رکھتے ہوئے یہ حکم سنایا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.