: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/13مارچ(ایجنسی) چھ 6 دن سے کھلے آسان کے نیچے رہ رہے کسانوں نے ناسک سے چلتے وقت پوری تیاری کرلی تھی۔ کسی خاتون کے سر پر سامان تھا تو کسی کی پیٹ پر راشن ۔ ان سب میں ایک کسان ایسا بھی تھا جس نے 30 ہزار سے بھی
زیادہ کسانوں کی بھیڑ میں سب کو متوجہ کیا۔ اس کسان نے اپنے موبائل کو چارج کرنے کے لیے چھوٹا سا سولار پینل اپنے سر پر رکھا تھا۔ اس کی مدد سے کئی کسان اپنا موبائل چارج کرتے رہے۔ سوشل میڈیا پر اس کسان کی فوٹو خوب وائرل ہوگئی.