the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
ممبئی/4جولائی(ایجنسی) ممبئی سے دہلی جانے والے اسپائس جیٹ کے طیارے کو کیبن میں کم دباؤ کی وجہ سے احمد آباد میں ہنگامی طورپر اتار الیاگیا ۔طیارے کے تمام مسافر اور عملے کے افراد محفوظ ہیں۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اسپائس جیٹ کے ایک ترجمان نے کہا کہ اسپائس جیٹ کے بوئنگ 737ایئرکرافٹ کی پرواز ایس جی 160صبح 6بجے ممبئی سے روانہ ہوا ،لیکن پرواز کے دوران فضا میں کیبن میں ہوا کا دباؤ کم ہونے کا علم ہوا جس کے نتیجے میں طیارے کو احمدآباد کی سمت موڑدیا گیا اور وہاں بحفاظت اتار لیاگیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.