: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21فروری(ایجنسی)سپر اسٹار شاہ رخ خان نے منگل کے روز کینڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور انکے خاندان کے ساتھ ممبئی میں ملاقات کی، جسٹن ٹروڈو اپنی بیوی اور بیٹے کے
ساتھ ہندوستان دورہ پر ہیں، جسٹن ٹروڈو 17 فروری کو دہلی پہنچے تھے- کینڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ہندوستان کے سفر کے لیے کافی لمبے دورے پر ہیں، انہوں نے شاہ کے ساتھ لیے فوٹوگراف کو شیئر کیا ہے،