: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فی الحال سوا لاکھ بکرے اور تقریباً 5، ہزار بھینسیں موجود
ممبئی ،14جون (یواین آئی )عیدالاضحی جیسے جیسے قریب آتی جارہی ہے ، دیونار بکرا منڈی کے ساتھ ساتھ نماز جمعہ کے بعد دیونار اور
دیگر مراکز پر کافی رش نظر آیا شہر و مضافات کے مسلم علاقے میں بکروں کی چھوٹی چھوٹی عارضی منڈیوں میں جانور لانے کا سلسلہ بھی جاری ہے مگر خریدار کم ہونے کے سبب تاجروں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔