the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کنیا کماری (تمل ناڈو) 29 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے مشہور وویکانند راک میموریل کے دورے کے پیش نظر کنیا کماری میں کثیر سطحی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں سرکاری ذرائع نے بدھ کو یہاں بتایا کہ وزیر اعظم کے جمعرات کو سہ پہر



3.55 بجے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سرکاری گیسٹ ہاؤس میں واقع ہیلی پیڈ پر اترنے کی توقع ہے مسٹر مودی خصوصی پوجا ارچنا کے لئے ساحل سمندر پر واقع تاریخی سری بھگوتی امّن مندر ’’دیوی کنیا کماری کے لیے وقف‘‘ 108 شکتی پیٹھوں" میں سے ایک ہے کے لئے روانہ ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.