: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5مارچ(ایجنسی) مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی کی بحث آج کل زوروں پر ہے۔ سبھی کا یہ سوال ہے کہ کیا آکاش امبانی کی شادی اس سال شولکا مہتا سے ہونے جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ خبر پوری صحیح ہے۔ سبھی کے ذہن میں سوال ہے کہ ملک کے سب سے امیر خاندان کی بری بہو کون ہوگی؟ بتادیں کہ ہیرا کاروباری رسل مہتا کی سب سے چھوٹی بیٹی ہے.
وہیں آکاش ملک کے سب سے امیر ریلائنس انڈسٹری کے سربراہ مکیش
امبانی کے سب سے برے بیٹے ہیں۔ دونوں خاندان میں حالانکہ اس بارے میں تبصرے سے انکا رکیا ہے۔ لیکن ذرائع کے مطابق سگائی کا اعلان اگلے کچھ ہفتوں میں ہوسکتا ہے۔ شادی دسمبر میں ہوسکتی ہے.
امبانی و مہتا خاندان ایک دوسرے کو اچھی سے جانتےہیں۔آکاش و شوکلا دھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول میں ایک ساتھ پڑھے ہیں۔ اس بارے میں امبانی خاندان و اسکی کمپنی ریلائنس انڈسٹری کو بھیجے گئے ای میل کو کا کوئی جواب نہیں آیا۔