the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی 28 مئی (یو این آئی) مرکزی حکومت نے سال 2025-26 میں خریف کی فصل کے لیے دھان ، باجرہ، مکئی ، اُرد، مونگ پھلی اور سورج مکھی کے بیج سمیت 14 فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو یہاں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی۔ 
میٹنگ کے بعد



اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی وشنو نے یہاں ایک پریس کا نفرنس میں بتایا کہ 14 خریف فصلوں کے ایم ایس پی میں اضافے کو مارکیٹنگ سیزن 2025-26 کے لیے منظوری دے دی گئی ہے۔ 
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کے مقابلے ایم ایس پی میں سب سے زیادہ اضافہ نائجر سیڈ میں 820 روپے فی کو منٹل ، راگی میں 596 روپے فی کو نمٹل، کپاس میں 589 روپے فی کو نمثل اور تل کی قیمت میں 579 روپے فی کو نمٹل کا اضافہ ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.