: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی6نومبر(یو این آئی) سندھی کونسل آف انڈیا نے سلطنت عمان کے مسقط میں گزشتہ 50 برسوں سے رہائش پذیر ریڈی میڈ گارمنٹس، ٹیکسٹائل ہول سیل،خردہ اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک
تاجر، سماجی کارکن اور انڈین سوشل کلب سندھی ونگ کے صدرمسٹر کھوبو منگھارام گرنانی کوسندھی کونسل آف انڈیا کے قومی صدر مسٹر موہن داس لدھانی نے سندھی کونسل آف انڈیا عمان چیپٹر کا صدرمقرر کیا ہے۔