: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریند نریندر مودی نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے قبل اپوزیشن سے عوام کی امنگوں پر پورا کرنے اور عالمی برادری کی توقعات پر پورا اترنے کی درخواست کرتے ہوئے اپیل کی کہ ان کے رویے
سے دوٹر اور جمہوریت کے تئیں ان کی وابستگی ، آئین کے تئیں ان کی لگن اور پارلیمانی عمل میں ان کے اعتماد کی معنی خیز گونج باہر جانی چاہیے مسٹر مودی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں سے کہا، یہ سرمائی اجلاس ہے اور ماحول بھی سر دہی رہے گا۔