: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے پہلے آج ارکان پارلیمنٹ سے اپیل کی کہ وہ مثبت اور عوامی مفاد کے
امور پر تعمیری اور طریقہ کار کے دائرے میں بحث کریں اور قوم کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں مسٹر بر لانے ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا، پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔