: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 23/ دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کی ادنکی۔
نارکٹ پلی روڈ پر چلتی لاری میں آگ لگ گئی۔
راجستھان کی یہ لاری کپاس کے لوڈ کے ساتھ اے
پی کے ضلع گنٹور سے مہاراشٹر جارہی تھی کہ بدھ کی صبح کی اولین ساعتوں میں اس کا ٹائر پنکچر ہوگیا جس کے نتیجہ میں یہ واقعہ پیش آیا اور اس میں رکھے کپاس کے لوڈ کو آگ لگ گئی۔