the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا کے سی آر کو اپنی سیاسی وراثت بیٹے کے ٹی آر کے حوالے کرنی چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ/18اگست(ایجنسی) بہار میں motihari موتیہاری کے ایک پروفیسر کو سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کو لیکر تبصرہ فیس بک پوسٹ کرنا مہنگا پڑا گیا، پروفیسر کے تبصرہ سے ناراض ہو کر کچھ لوگوں نے ان کے اوپر حملہ بول دیا۔ حملہ میں پروفیسر زخمی ہو گئے۔ انہیں قریب کے اسپتال میں مرہم پٹی کے لئے لے جایا گیا۔

اطلاعات کے مطابق، یہ واقعہ جمعرات کی شام کا ہے۔ مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی، موتیہاری میں سماجیات کے پروفیسر سنجے کمار اپنی رہائش گاہ پر کچھ کام کر رہے تھے۔ تبھی چار پانچ لوگوں نے ان پر حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے الزام لگایا کہ مقبول سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے خلاف پروفیسر نے نامناسب الفاظ کا استعمال کر سوشل میڈیا پر لکھا ہے جس سے انہیں تکلیف پہنچی ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.