the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 11 اپریل (یو این آئی) کورونا وبا کے ملک میں مسلسل بڑھتے قہر کے پیش نظر بیشتر ریاستوں نے وزیراعظم نریندر مودی مکمل لاک ڈاون کی مدت مزیددو ہفتہ بڑھانے کی درخواست کی ہے جس پر مرکز ی حکومت غور کررہی ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وبا سے پیدا شدہ صورتحال اور اس سے نپٹنے کے لئے آگے کی حکمت عملی پر غورو خوض کرنے کے لئے آج یہاں تمام ریاستوں اور



مرکز کے زیرانتظام ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ میٹنگ کی تھی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں مغربی بنگال، دہلی اور مہاراشٹر سمیت بیشتر ریاستوں نے وزیراعظم سے پورے ملک میں جاری مکمل لاک ڈاون کی مدت کو دو دہفتہ مزید بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ ابھی نافذ مکمل لاک ڈاون 14اپریل کو ختم ہونا ہے۔ مرکزی حکومت ریاستوں کی اس درخواست پر غور کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.