the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں دو ارب 91 لاکھ سے زیادہ کووڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک



دو ارب 91 لاکھ 91 ہزار 969 ویکسین دی گئی ہیں وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 21 ہزار 566 نئے مریض سامنے آئے ہیں اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 881 ہو گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.