: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 90 لاکھ 30 ہزار 670 کووڈ۔
19 ویکسین دستیاب ہیں وزارت صحت کے ذریعہ جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ اگلے تین دن میں 10 لاکھ 25 ویکسین ریاستوں
/ مرکزی خطوں والی ریاستوں کو دستیاب کردیئے جائیں گے بیان کے مطابق ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 23 لاکھ 70 ہزار 298 افراد کو کورونا ویکسین لگادئے گئے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی ملک میں اب تک 16 کروڑ 49 لاکھ ، 73 ہزار 058 افراد کو ٹیکے لگائے جائے چاچکے ہیں۔