the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،20 اپریل (یواین آئی) ملک میں جان لیو اورموذی کورونا وائرس (کووڈ19) کا قہر بڑھتا ہی جارہاہےاورگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں اس وائرس سے متاثر ہونے کے مزید 2.59 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس وبا سے مزید 1761 افراد ہلاک ہوئے ہیں  مرکزی وزارت صحت کی جانب سے منگل کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2،59،170 نئے کیسز کی رپورٹ کے ساتھ متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ 53 لاکھ 21 ہزار 89 ہوگئی ہے۔ تاہم متاثرہ افراد کی تعداد کل



کے مقابلہ میں آج کم ہے۔ اس دوران ریکارڈ1،54،761 مریض صحت مند ہوئے جس سے شفایاب مریضوں کی تعداد 1،31،08،582 ہوچکی ہے۔ ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور 20 لاکھ سے تجاوز کرکے 20،31،977 ہوچکے ہیں۔ اسی عرصے میں مزید 1761 مریضوں کی موت کے ساتھ ملک میں جان لیوا وبا سے مرنے والوں کی تعداد 1،80،530 ہوگئی ہے۔
ملک میں مجموعی طور پر اب تک 12،71،29،113 افراد کو کورونا ویکیسن دیئے جاچکے ہیں
ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح 85.56 فیصد،ایکٹیو کیسز کی شرح 13.26 فیصد اوراموات کی شرح 1.18 فیصد ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.