: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 مئی ( یواین آئی) مرکز نے اب تک ملک کی ریاستوں / مرکز زیر کنٹرول علاقوں کو اب تک 22کروڑ سے زائد کووڈ ویکسین کی خوراکیں فراہم کرائی ہیں وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق یہ ویکسین مفت
اور براہ راست خریداری کے زمرے میں دستیاب کرائی گئی ہے ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ریاستوں / مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں کے پاس 1.84 کروڑ سے زیادہ خوراکیں دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ اگلے تین دن میں 11 لاکھ ویکسین ریاستوں کو دستیاب ہوں گی۔