the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 19 اگست (یو این آئی) کورونا کی قومی ٹیکہ کاری مہم کے تحت ملک بھر میں اب تک 209.27 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں مرکزی وزارت صحت وخاندانی بہبود نے جمعہ کے روز یہ اطلاع دی وزارت صحت نے بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک ملک میں دو ارب 9 کروڑ



27 لاکھ 32 ہزار 904 ٹیکے دیے گئے ہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں 31 لاکھ 52 ہزار 882 ٹیکے لگائے گئے ہیں وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 15754 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، جس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر چار کروڑ 43 لاکھ 14 ہزار 618 ہو گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.