the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 19 جون (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملوں کے درمیان اب تک دو لاکھ سے زائد متاثرین صحت مند ہوچکے ہیں اور گزشتہ دو دنوں میں مرنے والوں کی تعداد میں تین دن پہلے کے مقابلے میں کمی آئی ہے۔
صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے جمعہ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا انفیکشن کے 13586 نئے معاملے آنے سسے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 380532 ہوگئی ہے۔ بدھ کو 2003 اموات کے مقابلے میں جمعرات کو اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد میں کافی کمی آئی اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 336



افراد کی اموات ہوئی ہیں۔ اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 12573 ہوگئی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے 163248 فعال کیسز ہیں اور مزید 10386مریضوں کےصحت مند ہونے کے ساتھ ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 204711 ہوگئی ہے۔
کورونا وبا سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 3752 کیسز درج کئے گئے اور 100 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 120504 اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5751 ہوگئی ہے۔ اس دوران ریاست میں 1672 لوگ ٹھیک ہوئے ہیں جس کے بعد صحت مند افراد کی تعداد بڑھ کر 60838 ہوگئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.