the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 16 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ کم و بیش اتنی ہی تعداد میں مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں اس دوران ملک میں صبح 7 بجے تک 204 کروڑ 34 لاکھ 3 ہزار



676 ویکسین لگائی جا چکی ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 لاکھ 34 ہزار 167 افراد کاویکسنیشن کیا گیا پیر کو صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 16،449 نئے کیسوں کے ساتھ متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 44036275 ہوگئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.