the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن کے 12 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد گذشتہ روز کے مقابلے میں کافی کم ہے اور سات ہزار سے زیادہ افراد صحت مند ہوئے ہیں۔
صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے انفیکشن کے 12881 نئے معاملوں کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 366946 ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 334 افراد ہلاک جبکہ گذشتہ روز مرنے والوں کی تعداد 2003 تھی۔ اس بیماری سے



اموات کی تعداد اب بڑھ کر 12237 ہوگئی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے 160384 سرگرم کیسز ہیں اور مزید 7390 افراد کی صحت یابی کے ساتھ بیماری سے پاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 194325 ہوگئی ہے۔
کورونا وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ مہاراشٹرا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے انفیکشن کے 3307 معاملے اور 114 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 116752 اور مرنے والوں کی تعداد 5651 ہوگئی ہے۔ اس مدت کے دوران ریاست میں 1315 افراد بیماری سے صحت مند ہوئے ہیں، جس کے بعد صحت مند افراد کی تعداد 59166 ہوگئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.