the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،14 مئی(یواین آئی)کورونا سپاہی مہاراشٹر پولیس کےلئے وائرس بہت خطرناک ثابت ہورہا ہےاور جمعرات تک 1001 پولیس اہلکار اور افسر اس سے متاثر ہوئے ہیں اور آٹھ کی موت ہوچکی ہے۔
مہاراشٹر کی طرف سے آج دی گئی اطلاع کے مطابق دستے کے کُل 1001 اہلکار کورونا کی زد میں آچکے ہیں۔ان میں 107 افسر اور 894 پولیس اہلکار ہیں۔
ریاست میں دستے کے 851



معاملے فعال ہیں جس میں 89 افسر اور 762 سپاہی ہیں۔ 122 ٹھیک ہوئے ہیں جس میں آٹھ افسر اور 124 سپاہی ہیں۔
پولیس کے مطابق آٹھ کی موت ہوچکی ہے۔
ریاستی پولیس نے آئی پی سی کی دفعہ 188 کی خلاف ورزی کے ایک لاکھ چھ ہزار 569 معاملے درج کئےہیں۔ممبئی کو چھوڑ کر قرنطینہ کی خلاف ورزی کے 669 معاملےہیں۔پولیس فورس پر حملے کے 218 معاملے اور 770 لوگوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.