the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کیانگان(انڈونیشا)7 اگست (ایجنسی)انڈونیشا کے سیاحتی جزیرہ لمبوک میں آئے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر منگل کو 100 ہوگئی۔
بچاؤ ٹیم کا کہنا ہے کہ



بہت سارے زخمی عمارتوں کے ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں، جبکہ ہزاروں بے گھر افراد امداد کے منتظر ہیں۔

اتوار کو آئے 6.9 شدت کے زلزلے کے مرکز کے قریب شمال میں ایک پرچون کی دکان کے ملبے سے ایک زندہ عورت کو نکالا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.