: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،7 جولائی (ذرائع) بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر، کاچی گوڑا – یسونت پور – کاچی گوڑا وندے بھارت ایکسپریس اب اضافی مسافروں کو لے جانے کی صلاحیت کے ساتھ چلائے گی، ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے عہدیداروں
نے پیر کوے روز یہ بات بتائی۔ایس سی آر کی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ یہ ٹرین، جو پہلے آٹھ بوگیوں اور 530 مسافروں کی گنجائش کے ساتھ چل رہی تھی، 10 جولائی سے 1,128 مسافروں کی گنجائش کے ساتھ 16 بوگیوں کا اضافہ کردیا گیا ہے۔