the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 4 جنوری (ذرائع) موسی رام باغ اور عنبر پیٹ کو جوڑنے والے دریائے موسی پر ایک اعلیٰ سطحی پل کی تعمیری کام حکام نے شروع کردیا- پل کی تخمینہ لاگت 52 کروڑ ہے یہ پل یہاں کے موجودہ پل میں پانی بھرنے کے



مسائل کو دور کرے گا۔ جی ایچ ایم سی کمشنر رونالڈ روز جنہوں نے حال ہی میں جائے وقوعہ کا دورہ کیا، عہدیداروں کو جنگی بنیادوں پر کام مکمل کرنے کا حکم دیا۔ توقع ہے کہ تعمیر کے لیے درکار زمین جلد از جلد حاصل کر لی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.