: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 04 جون (یو این آئی) پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 21 جولائی سے شروع ہو گا اور 12 اگست تک جاری رہے گا پارلیمانی امور کے وزیر کرن جیجو نے بدھ کو یہاں یہ جانکاری دی مانسون اجلاس میں آپریشن
سندور اور ایمر جنسی کے 50 سال مکمل ہونے پر خصوصی بحث کا امکان ہے ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران جسٹس یشونت ورما کے خلاف ان کی سرکاری رہائش گاہ سے بڑی رقم برآمد ہونے کے معاملے میں مواخذے کی تحریک لانے کا امکان ہے۔