: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 جولائی (یو این آئی) پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن ر جیجو نے اعلان کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 21 جولائی سے شروع ہو گا اور 21 اگست تک جاری رہے گا مسٹر ر جیجو نے کہا کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمونے حکومت کے پارلیمنٹ اجلاس بلانے کی تجویز کو منظور کر لیا ہے اور اس بات کو اجاگر کیا کہ 13 اور 14 اگست کو یوم آزادی کی تقریبات کی وجہ سے پارلیمنٹ کی
کوئی کارروائی نہیں ہو گی ایکس پر ایک پوسٹ میں ، مرکزی وزیر کرن جیجو نے لکھا، " صدر جمہوریہ نے حکومت کی تجویز کو منظور کر لیا ہے کہ پارلیمنٹ صدر نے حکومت کی تجویز کو کر لی ہے کہ پارلیمنٹ کا مانسون سیشن 21 جولائی سے 21 اگست 2025 تک طلب کیا جائے گا۔ یوم آزادی کی تقریبات کے پیش نظر ، 13 اور 14 اگست کو کوئی نشست نہیں ہو گی۔ دونوں ایوانوں میں 21 جولائی کو صبح 11 بجے اجلاس شروع ہو گا۔