: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد18مئی(یواین آئی) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کی ڈائرکٹر ناگارتنانے جاریہ سال شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریاست میں زراعت کے لیے سازگار ماحول
ہے۔
انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ جنوب مغرب مانسون کے 5 جون کو وسطی کرناٹک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جہاں ہوا کی رفتار کے لحاظ سے یہ 8 اور 10 جون کے درمیان اس کے تلنگانہ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔