the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 14 نومبر (یو این آئی ) ایم ایل اے امانت اللہ خان کو ضمانت ملنے کے بعد عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے جمعرات کو کہا کہ منی لانڈرنگ کے معاملات اب ایک ڈرامہ بن گئے ہیں جو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا محض ایک ہتھیار ہے جس کا استعمال



کیا جا رہا ہے مرکزی حکومت اسے اپوزیشن لیڈروں کے خلاف استعمال کر رہی ہے سینئر اے اے پی لیڈر اور راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے مسٹر امانت اللہ خان کو آج عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد کہا کہ "منی لانڈرنگ کے معاملات ایک ڈرامہ اور بی جے پی کا ہتھیار بن گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.