the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جموں،16 ستمبر (یو این آئی) راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھگوت اگلے ماہ کے پہلے ہفتے کے دوران جموں کا دورہ کریں گے سنگھ کے اندرونی ذرائع نے بتایا کہ شیڈول کے مطابق موہن بھگوت ماہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں جموں کا تین روزہ دورہ کرنے والے ہیں انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں آنے والے دنوں میں باقاعدہ اعلان کیا جائے گا اور



یہ دورہ غالباً یکم اکتوبر سے تین اکتوبر تک ہوگا مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ پانچ اگست 2019 میں جموں و کشمیر کے خصوصی درجے کے خاتمے اور اس کو دو وفاقی حصوں میں منقسم کرنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ جموں ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ موہن بھگوت دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد آر ایس ایس کے موقف کا خاکہ پیش کرنے کے علاوہ سنگھ کی تنظیمی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.