: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 اپریل (ذرائع) دہلی کے تالکٹورہ اسٹیڈیم میں وقف ترمیم کے خلاف مسلم تنظیموں نے میٹنگ کی۔ اس دوران سابق ایم پی اور مسلم لیڈر محمد ادیب نے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی۔ محمد ادیب نے
کہا مودی جی کا شکریہ، آپ نے سوئی ہوئی قوم کو جگایا ہے۔ ہم پچھلے 10-11 سالوں سے ادھر ادھر جا رہے تھے لیکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سب کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر دیا ہے۔ ہمیں اس کالے قانون کے خلاف لڑنا ہے۔