: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے جاپان کے آٹھویں دورے سے، جو 15 ویں ہندوستان ۔ جاپان سالانہ چوٹی کا نفرنس میں شرکت کے لیے آج شام ٹوکیور وانہ ہو رہے ہیں ، تو ، توقع ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان دفاع، تجارت ، سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچے کی سہولیات کے میدان میں تعاون کو فروغ ملے گا۔ مودی، جو جاپان کے
وزیر اعظم شیگیر وایشیبا کی دعوت پر دوروزہ دورے پر جارہے ہیں، ان کا مقصد دونوں ممالک کے در میان 2000 سے جاری عالمی شراکت داری اور 2014 میں شروع ہونے والی خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ مودی کے جاپان کے دورے کو بہت اہم ن کے دورے کو بہت اہم قرار دیا جا رہا ہے ، جو کہ جاپان کے ساتھ تعطل اور امریکہ کے ساتھ تعطل کے درمیان آرہا ہے۔