the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 05 جون (یو این آئی) کا نگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف امریکہ اور چین بلکہ ملک کے اڈانی جیسے صنعت کاروں کے سامنے بھی وہ نہ امریکہ اور بلکہ ملک جیسے سرینڈر کر رہے ہیں، جو کہ کہیں بھی قومی مفاد میں نہیں ہے۔ 
انہوں نے کہا، 2018 میں ، حکومت نے ہوائی اڈے کے ٹینڈرز کے لیے ایک اشتہار جاری کیا، جس میں



لکھا گیا تھا کہ ہوائی اڈے کو چلانے کے لیے کسی تجربے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ صرف ایک شخص کو ٹینڈر دینے کے لیے کیا گیا تھا، لیکن اس کی کوئی میڈیا کوریج نہیں تھی۔ احمد آباد، منگلور و ، جے پور ، لکھنو، گوہائی اور ترواننت پورم ، تمام ہوائی اڈے اڈانی کو سونپ دیے۔ ممبئی ہوائی اڈے کے لیے جی وی کے کمپنی کو پریشان کیا گیا تو مجبور ہو کر انھوں نے اڈانی کو یہ ہوائی اڈہ دیدیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.