the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات کے شہر سورت میں ایک ٹرک حادثے میں لوگوں کے مارے جانے پر تکلیف کا اظہار کیا ہے۔
مسٹر مودی نے منگل کے روز ٹویٹ کیا،’سورت میں ایک ٹرک حادثے میں لوگوں کی موت المناک ہے۔ ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ میری تعزیتیں۔ اس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کے جلد



صحتیاب ہونے کی دعا کرتا ہوں‘۔
وزیراعظم نے ہلاکتوں کے اہل خانہ کو دو دو لاکھ اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپیے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ سورت میں ایک سڑک کنارے سونے والے 15 دہاڑی مزدوروں کی ایک ٹرک سے کچلے جانے کے سبب موت ہو گئی اور کم از کم پانچ افراد سنگین طور پر زخمی ہو گئے۔ تمام مزدور راجستھان کے بتائے جا رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.