: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم ستمبر (یو این آئی) کا نگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے چین میں دیے گئے بیان پر سخت تنقید کی ہے ، کانگریس نے اسے چین کے سامنے جھکنے والا بیان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے ان کے خود ساختہ 56 انچ کے سینے کی حقیقت دنیا کے سامنے آگئی ہے کانگریس کے
کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے پیر کے روز یہاں ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان طویل عرصے سے چین پر دہشت گردی کے معاملے میں دوہرا معیار رکھنے اور دوہری زبان بولنے کا الزام لگاتا رہا ہے ، لیکن اب وزیر اعظم مودی نے صدر شی جن پنگ سے کہا ہے کہ ہندوستان اور چین دونوں دہشت گردی کا شکار ہیں۔