the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 25 ستمبر ( یو این آئی ) کانگریس نے آج کہا کہ گجرات میں خواتین محفوظ نہیں ہیں اور ہر روز جنسی استحصال اور عصمت دری کے واقعات سامنے آ رہے ہیں، جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ریاست میں قانون کی حکمرانی



ختم ہو چکی ہے کانگریس کا کہنا ہے کہ گجرات میں جنسی زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ان واقعات سے ریاست میں خواتین کے لیے عدم تحفظ کے ماحول میں اضافہ ہوا ہے لیکن حکومت اس سلسلے میں کوئی قدم نہیں اٹھا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.