the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،252 فروری (یو این آئی) سابق وزیر داخلہ اور کانگریس کے سینیئر رہنما پی چدمبر نے دہلی تشدد کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی مبینہ تنگ نظری کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے منگل کے روز کہا کہ شہریت (ترمیمی) قانون (سی اے اے) کے نفاذ کو ٹال دیا جانا



چاہیے۔

مسٹر چدمبرم نے ایک سلسلے وار ٹویٹ میں کہا کہ عوام تنگ نظر والے اور غیر حساس رہنماؤں کو اقتدار سونپنے کی قیمت چکا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو سی اے اے کی مخالفت کرنے والے افراد کی بات سننا چاہیے اور سپریم کورٹ کے فیصلے تک اسے ملتوی کردینا چاہیے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.