the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،3اگسٹ (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے گوا اور مہاراشٹر کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ سے آج ملاقات کی۔
پارٹی کے ممبران



پارلیمنٹ کے ساتھ باقاعدگی سے میٹنگ کرنے کے پروگرام کے تحت مسٹر مودی نے ان اراکین پارلیمنٹ سے یہ ملاقات کی۔
میٹنگ میں مرکزی وزیر نتن گڈکری، سبھاش بھامرے اور پیوش گوئل اور پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار بھی موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.