: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 4 جولائی (ذرائع) آندھرا پردیش میں وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکورٹی میں خلاف ورزی کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ آندھرا پردیش کے ہوائی اڈے سے ٹیک آف کرتے وقت پی ایم کے ہیلی کاپٹر کے قریب سیاہ غبارے دیکھے گئے، جس سے حفاظت پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ وجے واڑہ کے
گنا ورم ہوائی اڈے سے ٹیک آف کے فوراً بعد سامنے آئے تصویر میں غباروں کو پی ایم مودی کے ہیلی کاپٹر کے قریب دیکھا جاسکتا ہے- ویسے پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی میں کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی اور یہ غبارے پی ایم کے روانہ ہونے کے قریب پانچ منٹ بعد ایئرپورٹ کے قریب ساڑھے چار کلومیٹر دور چھوڑے گئے۔