the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 09 جون (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 11 سالہ دور حکومت کی تعریف کرتے ہوئے اسے غیر معمولی ترقی اور سیاسی، سماجی اور معاشی تبدیلیوں کا عہد قرار دیا ہے۔ 
کہ مسٹر سنگھ نے دفاعی شعبے میں ہندوستان کی بڑھتی ہوئی خود انحصاری پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا وزیر



اعظم مودی کے خود کفیل ہندوستان کے وژن نے ملک کو عالمی سطح پر سر فہرست پانچ معیشتوں میں اعتماد کے ساتھ کھڑا ہونے کے قابل بنایا ہے۔ انہوں نے پیر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سلسلہ وار پوسٹس میں کہا، ہندوستان آج اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کے عزم کے ساتھ پوری طرح تیار اور پر اعتماد ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.