the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

9 دسمبر کو ریاست تلنگانہ میں کون سی سیاسی پارٹی حکومت بنائے گی؟

بی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 4 اکتوبر (یواین آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے سینئر لیڈر اور دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو آنے والے انتخابات میں شکست ہونے والی ہے اس لیے وزیر اعظم نریندر مودی



بوکھلاہٹ میں سنجے سنگھ کے گھر پر چھاپہ ماری کروا رہی ہے مسٹرگوپال رائے نے آج کہا کہ سنجے سنگھ کے گھر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)کی چھاپہ ماری اس لئے ہو رہی ہے کیونکہ اس ملک کا ہر سروے بتا رہا ہے کہ بی جے پی آئندہ انتخابات میں ہار رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.