: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو گرو نانک دیو کے پرکاش پرو کے مبارک موقع پر قوم کو نیک خواہشات دیں مسٹر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایکس پر کہا خدمت اور
بھائی چارے کا پیغام پوری دنیا کے لاکھوں لوگوں کو طاقت دیتا ہے وزیر اعظم نے اتوار کو اپنے 'من کی بات' ریڈیو پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ بھی شیئر کیا جس میں انہوں نے شری گرو نانک دیو جی کو خراج عقیدت پیش کیا تھا۔