: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 09 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو کیرالہ کے وائناڈ کا دورہ کریں گے ، جو کہ طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہوا ہے ، جہاں وہ راحت اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لیں گے اور اس آفت سے بچ جانے والوں سے بھی بات کریں
گے۔
عہدیداروں نے آج یہاں بتایا کہ مسٹر مودی صبح 11 بجے کے قریب کنور پہنچیں گے اور اس کے بعد وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ وائناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے کا فضائی سروے کریں گے۔ ریسکیو آپریشن میں شامل ٹیمیں انہیں انخلاء کی کوششوں کے بارے میں