the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 19 جنوری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 20 جنوری کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اتر پردیش کے 6.1 لاکھ مستحقین کو پردھان منتری آواس یوجنا گرامین (پی ایم اے وائی-جی) کے تحت تقریبا 2691 کروڑ روپے جاری کریں گے اس موقع پر مرکزی وزیر برائے دیہی ترقی اور اترپردیش کے وزیر اعلی بھی موجود ہوں گے۔ اس امداد سے 5.30 لاکھ مستحقین کو مالی اعانت کی پہلی قسط ملے گی ، جبکہ 80 ہزار مستحقین



کو دوسری قسط ملے گی۔
وزیر اعظم نے ’’2022 تک سبھی کو گھر‘‘ دیئے جانے کی اپیل کی تھی، جس کے لئے 20 نومبر 2016 کو پی ایم اے وائی جی اسکیم شروع کی گئی تھی۔ اس اسکیم کے تحت اب تک 1.26 کروڑ مکانات تعمیر ہوچکے ہیں۔ پی ایم اے وائی-جی کے تحت میدانی علاقوں میں ہر مستفید کو مکانات تعمیر کرنے کے لئے 1.20 لاکھ روپے مہیا کیے جاتے ہیں ، جبکہ پہاڑی علاقوں کے عوام کو 1.30 لاکھ کی مالی امداد دی جاتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.