the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
پٹنہ ، 18 جولائی (یو این آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے دورہ بہار سے قبل تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے آج کہا کہ اس بار مسٹر مودی اپنے جملوں کی ایسی موسلا دھار بارش کریں گے کہ اندرادیوتا بھی شرما جائیں گے
مسٹر یادو نے جمعہ کو ایکس پر لکھا سب سے پہلے ،



وزیر اعظم آج ساون میں مٹن پارٹی کرنے والے لیڈروں کو موتیہاری میں اسٹیج پر اعزاز دے کر خود پر فخر محسوس کریں گے اور اپنے پر وچنوں کے دوہرے پن کو عوامی طور پر متعارف کرائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی 132 ماہ قبل موتیہاری میں شو گر مل کھلوا کر اس کی چینی سے بنی چائے پینے کا اپنا وعدہ وزیر اعظم بننے کے ساڑھے 11 سال بعد بھی پورا نہ کرنے کے گناہ کی تلافی کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.